بھارت کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں
بھارتی میڈیا نے کئی ماہ سے اسپتال میں زیر علاج نامور گلوکارہ کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔
92 سالہ گلوکارہ کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے 9 جنوری کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ اب تک زیر علاج تھیں لیکن گزشتہ روز ان کی طبیعت بگڑنے کے باعث انہیں آئی سی یو منتقل کیا گیا تھا۔
بھارت کی بلبل کہلانے والی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ نے صرف 13 برس کی عمر میں گلوکاری کا آغاز کیا اور اپنا پہلا گانا 1942 میں ریکارڈ کرایا۔
سات دہائیوں پر مشتمل طویل کیرئیر کے دوران لتا منگیشکر نے مختلف زبانوں میں 30 ہزار گانے گائے، لتا 'اک پیار کا نغمہ ہے' اور 'دیدی تیرا دیور دیوانہ' سمیت درجنوں مقبول ترین گانے گائے۔
بھارتی حکومت کی جانب سے لتا منگیشکر کو 1969 میں بدما بھشن (تیسرا بڑا سول ایوارڈ)، 1999 میں پدما ویبھشن (دوسرا بڑا سول ایوارڈ) اور 2001 میں سب سے بڑے سول ایوارڈ بھارت رتنا سے نوازا گیا۔.
Lata Mangeshkar born Hema Mangeshkar; 28 September 1929 – 6 February 2022) was an Indian playback singer and music composer. She is widely considered one of the greatest and most influential singers in India.
Her contribution to Indian music industry in a career spanning seven decades gained her honorific titles such as the Nightingale of India, Voice of the Millennium and Queen of Melody.
Born. 28 September 1929 Indore Indore State British Raj
Present. District Madhya Pradesh India
Died..... 6 February 2022 (aged 92)
Nationality Indian
Queen of Melody
Playback singer
Occasional music composer and singer
Years active1942–2022
Filmfare Award for Best Female Playback Singer
Filmfare Special Awards
Filmfare Lifetime Achievement Award
Post a Comment